اتوار، 7 مارچ، 2021

What Is Nasal Polyp | Causes, Symptoms and Treatment | Homeopathic Medicine for Nasal Polyps

0 comments
Welcome to my YouTube Chanel "Aslam Faheem" . We have shared this video describing what is Nasal Polyp, what are the causes of Nasal Polyp and what are the signs and symptoms of Nasal Polyp. In the end, we have discussed few homeopathic medicines for the treatment of Nasal Polyp.


WHAT IS NASAL POLYP ?
Nasal polyps are tissue formations that can occur in the nasal passage due to chronic irritation. Nasal polyps develop on the lining of the nose or sinuses. Nasal polyps are soft growths that arise from the mucous membrane of the nose or Para nasal sinuses. These growths are painless, freely movable and non-cancerous.

SIGNS & SYMPTOMS :
Chronic sneezing
Nasal discharge
Possible bleeding
CAUSES OF NASAL POLYPS:
Chronic inflammation
Asthma
Recurring infection
Allergies
Drug sensitivity
HOMOEOPATHIC TREATMENT OF NASAL POLYPS :
While conventional treatment involves surgery to cut the polyps off,
These medicines, which are both natural and safe, attack the disease at the root and stimulate the body’s restorative processes for complete treatment.
this is not a permanent treatment, since the polyps grow back in most cases.
Homeopathy carries an excellent scope of treatment for nasal polyps.
Homeopathic medicines treat the symptoms associated with nasal polyps and also help shrink the polyps.
The homoeopathic medicines for nasal polyps are :
Lemna Minor 30
Teucreum Marum 200
Thuja Occidentalis 200
Sanguinaria Canadensis 30
Cal Flour 6x

جمعہ، 5 مارچ، 2021

سائنو سائٹس، وجوہات، علامات اور علاج

0 comments

قارئین آج ہم بات کررہے ہیں ناک سے جڑی ایک بہت ہی کامن ڈیزیزسائنو سائٹس سے متعلق ، سائنو سائٹس کیا ہے اس کی علامات کیا ہیں اور اس کا علاج کیا ہوتا ہے 

قارئین سائنو سائٹس ایک بہت ہی کامن ڈیزیز ہے، آج کل چاہے بچے ہوں بزرگ ہوں یا مردو خواتین ہوں سب میں یہ ایشو بہت زیادہ کامنلی دیکھنے کو مل رہا ہے ، میرے کلینک میں آپ سمجھ لیں کہ آئے دن دوچار پیشنٹس سائی نس ریلیٹڈ یا الرجک ریلیٹڈ آتے ہی ہیں تو آج میں آپ کو کچھ ڈیٹیل میں بتائوں گا کہ کیا ہوتا ہے سائی نس اور کیا ہوتی ہے سائنو سائٹس اوران کے پیچھے کون سی وجوہات ہوتی ہیں کیا پیچیدگیاں ہوتی ہیں اور کون سی ہومیوپیتھک میڈیسن یوز کرکے آپ اپنی اس پریشانی سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں، قارئین امید ہے یہ بلاگ پوسٹ آپ کیلئے بہت انفارمیٹو ہو گی اس لئے اسے آخر تک ضرور پڑھئے اور جڑے رہئے میرے ساتھ ۔۔۔۔



سائنوسائٹس کیا ہے؟؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس سے پہلے ہم یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے سائی نس ۔۔۔۔ یوں سمجھ لیں کہ یہ ایک کیویٹی ہے ایک چھوٹی سی پاکٹ جیسا ہوتا ہے جو ہمارے فیس کے ڈفرنٹ ڈفرنٹ پارٹس میں پایا جاتا ہے جو ہمارے فیس کی ہڈیاں ہیں ان کے اندر کی طرف چھوٹے چھوٹے سے پاکٹ بنے ہوتے ہیں جن کو سائی نس کہا جاتا ہے اس میں جو ۔۔۔ لئر پائی جاتی ہے وہ ایک میوکوزِن لئر ہوتی ہے یہ میوکس سی بنی ہوئی ایک لئر ہوتی ہے ویسی ہی لئر جیسی ہمارے ناک یا منہ میں پائی جاتی ہے ، اس کا کام کیا ہوتا ہے۔۔۔۔ یہ جو ایک میوکس لئر بنی ہے اس کا کوئی کام بھی ہوتا ہو گا ۔۔۔۔ جی ہاں قارئین اس میں میوکس پروڈکشن کاکام ہوتا ہے میوکس پروڈکشن ہماری ناک کو موسچ رکھنے کیلئے یا پھر جو بیکٹیریا وائرس ہماری ناک کے ذریعے ہمارے جسم کے اندر جارہے ہیں ان کو ٹریپ کرنے کیلئے ہماری باڈی میں ایسا پروڈکشن کیا جاتا ہے جو اس کو ان گلف کرلے اور جب آپ اپنی نوز گلو کرتے ہیں صاف کرتے ہیں تو وہ باڈی سے باہر نکل جاتے ہیں دس از دی نارمل پروسیس، ناظرین اب آپ یہ جان چکے ہوں گے کہ ان کیویٹیز کو سائی نس بولتے ہیں ، لیکن جب ہمیں کچھ انفکشن ہو جاتا ہے ، سپوز ہمیں زکام ہوجاتا ہے ، تو کیا ہوتاہے کہ جو سائنس ہیں جو یہ پاکٹ ہیں جن میں میوکس بن رہا ہے ، ان میں میوکس کا پروڈکشن بہت زیادہ ہونے لگتا ہے ، جس کی وجہ سے وہ اتنا زیادہ بھر جاتا ہے کہ جو ان کی کیویٹیزہیں جس سے وہ باہر نکل رہا ہے وہ پوری فل ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے ان میں سولنگ ہوجاتی ہے ، اور اس سولنگ کی وجہ سے جیسے یہ ٹریک ہے سوجن کی وجہ سے یہ ٹریک بند ہوگیا ۔اور جب یہ ٹریک بند ہو گیا تو اندر جتنا بھی میوکس ہے وہ اندر ہی بھرا رہے گا وہ باہر نہیں نکل پا رہا ہے اب اس میوکس میں بہت بار ایسا ہوتا ہے بیکٹریا گر وکر جاتے ہیں وائریسز گرو کر جاتے ہیںفنگس ۔۔۔ یہ سب گرو کرنے لگ جاتے ہیں چونکہ ان کو بہت ہی اچھا میڈیم ملتا ہے انفکشن گرو کرنے کیلئے،،،،،، جب وہاں انفکشن گرو کرگیا تو اس سیچوئیشن کو اس انفکشن والے سٹیج کو سائنو سائٹس کہتے ہیں یہ ہو گیا اکیوٹ کنڈیشن کے بارے میں مینز کہ آپ کو زکام ہوا انفکشن ہوئی اور سائنو سائٹس ہو گیا ، بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کو یہ زیادہ لمبے عرصے سے ہوتا ہے اگر یہ آپ کو بارہ ہفتے سے زیادہ ہو گیا تو دیٹ مینز کہ یہ کرانک سائنو سائٹس کی کنڈیشن ہے تو اس سیچویشن میں کیا ہوتا ہے ، اگر ہم بیسکلی اس کی وجوہات  جانیں تو جو کرانک سائنو سائٹس کے کیسز ہوتے ہیں کہ اگر آپ کو کسی چیز سے سپوز الرجی ہے آپ کو ہمیشہ سنیزنگ ہوتی رہتی ہے ہمیشہ ناک بہتی رہتی ہے  دیٹ مینز کہ آپ کا میوکس پروڈکشن  زیادہ ہو رہا ہے جب یہ زیادہ ہوتا جا رہا ہے تو وہ آپ کے پاکٹس میں بھرتا بھی زیادہ جائے گا دیٹ مینز کہ وہاں انفلیمیشن بنا ہی رہے گا ، جب انفکشن زیادہ بنا رہے گا میوکس زیادہ بنا رہے گا تو یہ سچویشن آپ کے  لانگ ٹائم تک چلتی ہی رہے گی جو اکیوٹ سٹیج میں ملتی تھی ،اکیوٹ کنڈیشن تو ہفتے دس دن بغیر میڈیکیشن کے ،میں بغیر دوا کھائے بھی ٹھیک ہو سکتی ہے ، لیکن جب اگر آپ کو کرونک ٹنڈنسی ہے اس چیز کی ، بار بار آپ کو انفکشن ہوتا ہے ، بار بار آپ کو نزلہ ہوتا ہے بار بار آپ کو الرجک رہنائٹس ہوتی ہے آپ کا میوکس سکریشن کنٹی نیو بڑھ رہا ہے باڈی میں اسپیشلی ان کیویٹیز میں تو یہ کرونک سائنو سائٹس میں کنورٹ ہو جاتی ہے اس کنڈیشن میں آپ کو بہت زیادہ پین ملے کا یہاں (ناک کے گرد) روٹ آف نیک آپ کو پین ملے گافرن ٹل سائی نس میں انفلیمیشن ہوجاتا ہے اس سے سرمیں درد ملے گا یہاں کا بلا ک ہوا پیرا نیزل سانوسس جو ہیں وہاں آپکو پین ملے گا ، ایک عجیب سا پین بھرا بھرا سا جیسے اندر سارا میوکس بھر گیا ہے ، آ پ کو ایسا سردرد ملے گا کہ آپ سر نیچے جھکائیں گے تو لگے گا سر میں کچھ بھرا ہوا ہے ،اس کی ایک بڑی وجہ نیزل پولپ بھی ہے جس پر کسی نیکسٹ پوسٹ میں بات کریں گے  ، اس کے علاوہ پوسٹ نیزل ڈرپ، لگتا ہے جیسے گلے میں اندر کچھ اترہا ہے ، پانی جیسا اندر گر رہا ہے ، یہ سارے کامن سمپٹمز ہیں سائنو سائٹس کے اکیوٹ کنڈیشن میں ہلکا سا بخار بھی رہ سکتا ہے ، کھانسی بھی ہو سکتی ہے ، اور کرونک کنڈیشن میں سارے سمپٹمز ہمیشہ بنے رہیں گے اور بعض اوقات اگر یہ کافی لمبے عرصے سے بنا ہوا ہے تو لوس آف سمل ہوجاتی ہے یعنی کہ سونگھنے کی حس بھی ختم ہو جاتی ہے ،،،،،،،،،،،، اب بات کرت ہیں ان ہومیو پیتھک میڈیسنز کی جن کو استعمال کرکے آپ اس تکلیف سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ حاصل کرسکتے ہیں 

سب سے پہلی دوا ایپس مدرٹنکچر لیں اس کے ساتھ ساتھ ہائڈراسٹس مدرٹنکچراستعمال کریں اگر آپ کو لانگ پیریڈ سے کرانک کیٹھرل کی کنڈیشن ہے مطلب بار بار آپ کو فلم زیادہ بنتا ہے تو اس کو ریڈیوس  کرنے میں ہائڈراسٹس بہت مدد کرتی ہے نمبر تھرڈ میڈیسن ہے اکینیشیا مدرٹنکچر۔۔۔۔  اکینیشیا اینٹی بائیوٹک جیسا کام کرے گی ، جس طرح ایلو پیتھک میں آپ انٹی بائیوٹک کھاتے ہیں اسی طرح کاکام اکینیشیا کرتی ہے ، اندر موجود انفکشن کو ختم کرنے میں اکینیشیا ہیلپ فل ہے ، یہ تینوں مدر ٹنکچرز اگر برابر مقدار میں ملا کر فائیو ڈراپس صبح دوپہر شام لینے سے تکلیف می جلد افاقہ ہو جاتا ہے ، اس کے علاوہ ہیپر سلف30پوٹنسی میں گرینش ڈسچارج کیلئے ، اور اگر نیزل ڈسچارچ یلو کلر میں ہو تو پلسٹیلا بہت اچھا کام کرے گی ، علاوہ ازیں رات سوتے وقت سادہ پانی کی بھاپ لیں اس میں کچھ بھی نہ ڈالیں سمپل نارمل واٹر باٹل لیں اور اس سے سٹیم لیں اس سے کیا ہو گا کہ آپ کے بلاک نیزل پیسجز جو ہیں وہ کھلتے ہیں اور اندر کیوٹیز میں بھرا ہوا میوکس باہر نکلنے میں مدد ملے گی اور سائنس انفلیمیشن میں کی آئے گی ، زیادہ سوئر کیسز میں سٹیم صبح شام لی جاسکتی ہے ، اس کے علاوہ پنکھے کے بالکل نیچے مت سوئیں اس سے آپ کے نیزل پیسجز ڈرائے ہو جاتے ہیں اس سے بھی آپ کو اوبس ٹرکٹڈ فیلنگز ہو سکتی ہے ،  سٹیم لیجئے ، پنکھے کے بالکل نیچے یا ڈائریکٹ ہوا کے سامنے مت سوئیے اور بتائی گئی میڈیسنزیا کسی اچھے ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے مشورے سے کوئی اورہومیو پیتھک میڈیسنز استعمال کیجئے ،

آپ ہنڈرڈاینڈ ٹن پرسنٹ رزلٹ ضرور ملے گا ، آج کیلئے اتنا ہی اگر پوسٹ پسند آئی ہے تو اسے لائک کرنا مت بھولئے اسے شئر کیجئے اپنے فرینڈ فیملی ممبرز اور اپنے پیاروں کے ساتھ ،،،،،، تاکہ انہیں بھی فائدہ مل سکے ، اور اگرآپ نے میرا یو ٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو چینل سبسکرائب کردیجئے اور ساتھ بیل آئکون کو پریس کردیجئے تاکہ آئندہ ایسی ہی ویڈیوز آپ کو ملتی رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت زیادہ خیال رکھئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملتے ہیں بہت جلد ایک نئی بالگ پوسٹ اور ویڈیو کے ساتھ 

................................................................................

................................................................................
.