جمعرات، 20 جون، 2013

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2 comments
وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔اسلامی جمعیت طلبہ کے  ناظم کی حیثیّت سے میں جب بھی جمعیت کی کوئی خبر لگوانے کیلئے ان کے پاس جاتا ہمیشہ شفقت سے پیش آتے۔خبر کی نوک پلک درست کرتے خبر بنانے کا طریقہ بتاتے حقیقت یہ ہے کہ میں نے خبر بنانا ڈاکٹرمظہر مسعود صاحب اور مرحوم صاحبزادہ سعید اختر سلیمانی سے سیکھا ان دونوں حضرات کی محبّت ہی تھی کہ جس کے باعث میں خبر بنانے کے قابل ہوا۔مجھے ان کے ساتھ ایک صحافی ، ایک سیاسی کارکن اورایک ڈاکٹر کی حیثّت سے کام کرنے کا موقع ملا ۔ 1996میں بے نظیر بھٹو کی حکومت...

................................................................................

................................................................................
.