منگل، 21 جنوری، 2014

ایک ٹکٹ میں دو مزے

7 comments
میں نے فیس بک کا ستعمال اس وقت شروع کیا جب پاکستان میں ابھی براڈ بینڈ کا نام و نشان تک نہ تھا اور بات ابھی  56k موڈیم سے کچھ آگے نکل کروی فون تک ہی پہنچی تھی ملکوں ملکوں کے لوگوں کو اپنی فرینڈز لسٹ میں شامل کرتا گیا۔ اس لسٹ میں جاننے والے بھی تھے اور نہ جاننے والے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عموماً ایسا ہوتا کہ میں آنے والی ہر فرینڈ ریکوسٹ قبول کئے جاتا اور پھر ایک وقت آیا کہ میلز کے ساتھ ساتھ فیمیلز کی ریکوسٹ بھی آنے لگیں اور ہم انہیں بھی " قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے " کہہ کر قبول...

منگل، 14 جنوری، 2014

کاش کوئی انہیں بتاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

7 comments
میلاد کے جلوس میں تھوڑی دیر کیلئے شریک ہونے کا موقع ملا اور پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا نماز کے فوراً بعد جب دوبارہ وہاں حاضری ہوئی تو دیکھا کچھ لوگ تو نماز کی ادئیگی کیلئے چلے گئے  لیکن ۔ ۔ ۔  نوجوانوں کی ایک بڑی تعدا ادھر ادھر گھومتی نظر آئی :( ایک نوجوان سے جب میں نے نماز کا پوچھا تو کہنے لگا وہ جی ہم نے تو صبح ہی پڑھ لی تھی :( کاش میری امّت کے ان نوجوانوں کو کوئی یہ بھی بتاتا کہ یہ نعتیں پڑھنا، نبی کریم ﷺ سے عقیدتوں کے پھول نچھاور کرنا اور ان کی غلامی کے نعرے لگانا نبی...

ہفتہ، 4 جنوری، 2014

میرے راہنماﷺتیرا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

8 comments
ربیع الاوّل کی آمد کے ساتھ ہی ہر طرف درودوسلام کی بہار آجاتی ہے، کہیں سیرت کے جلسے منعقد ہو تے ہیں تو کہیں محافلِ نعت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اور پھر ربیع الاوّل کے رخصت ہونے کے ساتھ ہی یہ ساری باتیں ہوامیں تحلیل ہوجاتی ہیں۔ سیرتِ رسولﷺ کے جلسے ہوں ، نعت رسولﷺکی پر نور محافل ہوں یا سیرت رسولﷺکانفرسوں کا انعقاد ان سب کی اہمیّت اپنی جگہ مسلّم ہے لیکن سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ محض ایک مہینہ یا کچھ دنوں کیلئے سیرت رسول ﷺکی محافلوں کا انعقاد کر کے، نعت رسول ﷺکی محافل سجا کے یا عشقِ رسولﷺکے نعرے لگا...

................................................................................

................................................................................
.